ویڈیوز سندھ طاس معاہدہ، خواجہ آصف کا بھارت کو انتباہ وزیردفاع خواجہ آصف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو پانی روکنے والے بھارتی اسٹرکچر کو پاکستان تباہ کردیں گے۔ ڈان نیوز