ویڈیوز پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ آئی ایس پی آر کے مطابق ابدالی ویپن سسٹم 450 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،تجربے کا مقصد اہم تکنیکی پیرامیٹرز بشمول جدید نیوی گیشن سسٹم کو یقینی بنانا تھا۔ ڈان نیوز