ویڈیوز ’پاکستان پہلگام واقعے میں ہرگز ملوث نہیں‘ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ پاکستان پہلگام کے افسوسناک واقعے میں ملوث نہیں. پاکستان کسی بھی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائے گا. ڈان نیوز