ویڈیوز پاکستان کا فتح میزائل کا کامیاب تجربہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے فتح میزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح میزائل کی رینج ایک سو بیس کلومیٹر ہے۔ ڈان نیوز