ویڈیوز

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کریں گے جس میں وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں گے۔