ویڈیوز پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج کا ڈرون پاکستان رینجرز نے مارگرایا،ڈرون کے ذریعے در اندازی کی ناکام کوشش آج صبح کی گئی تھی۔ ڈان نیوز