ویڈیوز پاک بھارت کشیدگی، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو ہر ضروری جوابی اقدام کی مکمل اجازت دے دی۔ ڈان نیوز