ویڈیوز ’پاک فوج نے تاریک رات کی چاندنی بنا دیا‘ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے ماضی کی طرح رات کے اندھیرے میں حملے کی کوشش کی،دلیر افواج پاکستان نے بھارتی مکروہ حملے کامنہ توڑ جواب دیا۔ ڈان نیوز