ویڈیوز بھارت میں خوف وہراس، سائرن بج اٹھے پاکستان کے جوابی کارروائی کے اعلان کے بعد بھارت میں خوف و ہراس پھیل گیا، بھارت کی کئی شہروں میں سائرن بج اٹھے، متعدد شہروں میں بجلی بند کر دی گئی۔ ڈان نیوز