ویڈیوز

پاک فوج نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز مار گرائے

بھارت کی جانب سے اب تک اسرائیلی ساختہ 25 ڈرونز پاکستان کی طرف بھیجے گئے جن کو پاک فوج نے تباہ کردیا۔