ویڈیوز اوکاڑہ میں پاک فوج نے 3 بھارتی ڈرون مار گرائے پاک آرمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈرون مار گرائے، ڈرون آبادی کے قریب فصلوں میں گرے۔۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔ ڈان نیوز