ویڈیوز

’پاک فوج بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار‘

وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا کہ قریب ترین حلیف بھی دہلی کے ساتھ نہیں، تمام بڑے ملکوں نے پاکستانی موقف کی تائید کی، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل مسلمان دشمنی پرمتحد ہیں۔