پاک فوج کا جوابی وار،آرمی چیف کا اہم بیان
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے منہ توڑ جواب دے کر کردکھایا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کابھرپور جواب دیاجائےگا ۔