ویڈیوز آئی ایس پی آر نے معرکہ حق کے شہداء کی تفصیلات جاری کردیں معرکہ حق کے دوران شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق اور وطن کا تحفظ کرتے ہوئے گیارہ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ ڈان نیوز