ویڈیوز

جنگ بندی خطرے میں؟، اسحٰق ڈار کا دعویٰ

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بھارت پر دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ اگر پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا جنگ بندی خطرے میں پڑ جائے گی۔۔۔ پانی کی مسلسل بندش کوجنگی اقدام تصور کریں گے۔