ویڈیوز

امریکی صدر کے سعودی عرب پہنچنے کے مناظر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیرملکی دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے جہاں امریکی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔