ویڈیوز ’جس کے شروع میں ’را‘ لگے اسے تو فیل ہونا ہی ہے‘ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان کے منہ توڑ جواب پر اظہار خیال کرتے ہوئے رافیل طیاروں کی ناکامی پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ ڈان نیوز