ویڈیوز ’پاک بھارت جنگ بندی نازک ہے‘ امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی نازک ہے، مسئلہ کشیر حل کرنے کے لیے امریکا سمیت عالمی برادری کو مسلسل کردار ادا کرنا ہوگا۔