ویڈیوز

وزیراعظم اور آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ،خصوصی مناظر

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےمعرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں زخمی جوانوں اور شہریوں کی خیریت دریافت کی۔