بھارتی جارحیت، پاکستانی سیفر کا بڑا بیان
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بائیس اپریل سے آج تک پاکستان کو بھارت نےوہ ثبوت نہیں دیئےجو مانگے گئے۔کہا کہ واقعے کے فورا بعد بھارتی قیادت اور ذرائع ابلاغ نے طبل جنگ بجانا شروع کردیا۔
