ویڈیوز خواجہ آصف کی بھارت کو وارننگ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افواج کے سربراہان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہماری افواج نے بہادری سے دشمن کو بھرپور جواب دیا۔ ڈان نیوز