ویڈیوز جےشنکر کا بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع کا دعویٰ مسترد وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے جے شنکر کا بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع کا دعویٰ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ نہیں پتہ بھارتی وزیرخارجہ نے حملے کی پیشگی اطلاع کس کو دی۔ ڈان نیوز