ویڈیوز خضدار میں خوفناک دھماکا بھارت کی ریاستی سرپرستی میں بلوچستان میں ایک اور بزدلانہ اور انسانیت سوز دہشتگرد حملہ کیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق3 معصوم بچوں سمیت 5افراد شہید ہوگئے جکہ متعدد بچے زخمی ہوئے ہیں۔ ڈان نیوز