ویڈیوز سابق بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کو کلین چٹ دے دی سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے پہلگام ڈرامے کو مودی کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کے لیے کروایا گیا۔ ڈان نیوز