ویڈیوز عمران خان کے وکیل کاوزیراعظم شہباز شریف سے سوال سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم کا بانی کے خلاف دس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت جاری ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل وزیراعظم شہباز شریف پر جرح جاری ہے۔ ڈان نیوز