ویڈیوز

لانڈھی میں لگی آگ کی تازہ ترین صورتحال، خصوصی مناطر

کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگی آگ پر تیس گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔