ویڈیوز کے پی کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، علی امین کا اعلان وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین نے آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہونے کا اعلان کردیا۔دعوی کیا کہ خیبرپختونخوا کےعوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ ڈان نیوز