ویڈیوز

بجٹ دستاویز پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی گئی

بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ ہائوس پہنچا دی گئی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج شام وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔