ویڈیوز وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دےدی۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ڈان نیوز