ویڈیوز

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت چار اعشاریہ سات اور گہرائی دو سو گیارہ کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان ریجن تھا۔