ویڈیوز

وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس سے صحافیوں کا احتجاجاً واک آؤٹ

صحافی برادری نے ایف بی آر کی جانب سے نئے بجٹ پرگزشتہ روز تکنیکی بریفنگ نہ دینے پر احتجاج کیا۔