ویڈیوز

تنخواہوں میں بڑا اضافہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس

وزیراعظم نے اسپیکر ۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ۔ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لےلیا۔