ویڈیوز

بھارت میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،242 مسافر ہلاک

بھارت میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔مسافر طیارے گرنے کا واقعہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ احمد آباد سے لندن جانے والے طیارے میں دوسو بیالیس مسافر سوار تھے۔