ویڈیوز اسرائیل نے ایران پر حملے کی ویڈیو جاری کردی اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن رائزنگ لائن کا حصہ ہے۔فوج کے مطابق دوسو سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کے مختلف حصوں میں سو سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا۔ ڈان نیوز