ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیے
اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایران کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ایران نے تل ابیب ۔ حیفہ اور مقبوضہ بیت المقدس پر میزائل داغ دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے رات سے اب تک اسرائیل پر پانچ حملے کیے جا چکے ہیں ۔