ویڈیوز

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد تباہی کے مناظر

ایران نے گزشتہ رات اسرائیل کو ہائپر سونک اور بیلسٹک میزائل کی برسات کر دی جس کے نتیجے میں اسرائیل میں عمارتیں ملنے کا ڈھیر بن گئیں۔