ویڈیوز اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایرانی وزیر خارجہ کا بیان ایرانی وزیر خارجہ عباس اراغچی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دنیا کو اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لینا چاہیے ۔ ایران کو اسرائیلی معاشی مفادات پر حملے کیلئے مجبور کیا گیا۔ ڈان نیوز