ویڈیوز

ایران اسرائیل ڈیل؟ ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ایران اسرائیل جنگ پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا بیان سامنے آگیا، امریکی صدرٹرمپ نے کہا ایران اسرائیل میں معاہدہ ہوجائے گا۔