ویڈیوز

ایران نے موساد کے گرفتار خفیہ ایجنٹ کو پھانسی دے دی

۔۔۔۔ایرانی خبررساں ادارے مطابق موساد کے ایجنٹ کوسزائے موت ایرانی سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہونے پردی گئی، سرکاری طورپرسزائے موت پانے والے اسرائیلی ایجنٹ کی قومیت یا شناخت ظاہر نہیں کی گئی