ویڈیوز ایران کا اسرائیل پر حملہ، موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ ایران کو اسرائیل کے خلاف اپنے آپریشن میں بڑی کامیابیاں ملنے لگیں۔ ہرتزلیا شہر میں اسرائیلی کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر کو میزائل داغ کر تباہ کر دیا۔ ڈان نیوز