ایرانی فوج کی اسرائیلیوں کو ملک خالی کرنے کی وارننگ
۔۔۔۔ایرانی فوج کے ترجمان کرنل ایمان تاجک نے لائیو خطاب میں کہاکہ اسرائیلیوں کے سامنے صرف دو ہی راستے ہیں ۔۔یا تو وہ زیرزمین پناہ گاہوں میں سسک سسک کر مرجائیں یا پھر اپنی جان بچانے کیلیے اسرائیل خالی کردیں۔