ویڈیوز

ایران کا حملہ، 50 اسرائیلی ہلاکتیں

ایران کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں 50 سے زائد ہلاکتیں ہوئیِ ہیں۔۔۔ایرانی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے جانی یا مالی نقصان سے متعلق رپورٹس کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔