ویڈیوز اسرائیل کا اصفہان میں جوہری تنصیبات پر حملہ اسرائیل نے ایران کے شہراصفہان میں واقع جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے، تاہم کسی بھی قسم کاخطرناک مواد یا تابکاری کا اخراج نہیں ہوا۔ ڈان نیوز