ویڈیوز

شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت نےفیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے سنایا۔