ویڈیوز

ایران کا اسرائیل پر خیبر میزائل سے حملے کی ویڈیو

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے حملوں میں پہلی بار خیبر میزائل کا استعمال کیا۔ایران کی جانب سے خیبر میزائل کے استعمال کی ویڈیو جاری کردی گئی۔