ویڈیوز

امریکی حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان

ایرانی کی پر امن جوہری ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پتہ چل گیا اسرائیلی حملوں کے پیچھے اصل محرک واشنگٹن ہے۔