ویڈیوز

ایرانی میزائل حملے سے اسرائیل میں تباہی کے مناظر

ایران نے اسرائیل پر صبح سے تیسرا میزائل حملہ کردیا۔ اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبا میں میزائل گرنے سے تباہی ہوئی، 3 اسرائیلی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔