ویڈیوز

ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

اسرائیل نے ایران پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی افواج کو حکم دے دیا۔