ویڈیوز ایرانی جوہری پروگرام، ایرانی وزیر خارجہ کا اعلان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہناہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کیلئے مزید پُرعزم ہو گیا ہے،جوہری ٹیکنالوججی حاصل کرنے لیلئے بہت محنت کی ہے۔ ڈان نیوز