ویڈیوز ایرانی سپریم لیڈر کا جنگ میں فتح کا اعلان سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے امریکا سے فتح پر ایرانی قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو اس جنگ سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ ڈان نیوز